‘آر ایس ایس کا نظریہ بھارت کےلئے بھی خطرناک ہے’

وزیر اعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے ہٹلر کی لکھی سوانح حیات کی تصویر کے ساتھ ٹوئٹ کیا ہے کہ آر ایس ایس کا نظریہ ناصرف کشمیر، پاکستان، بھارتی مسلمان، عیسائی اور دلت کےلئے خطرہ ہے بلکہ یہ نظریہ خود بھارت کےلئے بھی خطرناک ہے۔ خطرہ اس بھارت کو ہے جسکا خواب اسکے بانیوں نے دیکھا تھا۔

loading...
loading...