مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا نواں روز

kashmirimagee

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا مسلسل نواں روز  ہے وادی کے چپے چپے پر فوج تعینات ہے۔

عید کی نماز ہوئی نہ ہی قربانی ،مقبوضہ کشمیر کے عوام بڑے تہوار پر بھی گھروں میں قید ہیں۔

مقبوضہ وادی میں مسلسل نویں روز بھی کرفیو رہا اور عوام گھروں میں محصور ہیں جبکہ  اشیائے ضروریہ ختم اورادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔

حق کی آواز کو دنیا سے چھپانے کیلیے موبائل فون  اور انٹرنیٹ سگنلز جام کردیئے گئے ہیں ،اور ذرائع ابلاغ پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔

loading...
loading...