پشاور کے تعلیمی اداروں میں نسوار کے خلاف مہم

Untitled-1

پشاور: پشاور کے تعلیمی اداروں میں نسوار کے خلاف مہم شروع  کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہے نسوار اور سگریٹ کے استعمال کیخلاف آگاہی مہم  چلائی جائے۔

اس کے ساتھ ہی ایچ ای سی کی نے احکامات جاری کئے کہ  یونیورسٹیز اور کالجزکی کینٹینوں کی نگرانی  کی جائے۔

loading...
loading...