قبوضہ کشمیر میں کرفیو کا دسواں دن، وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گئی

mar

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا دسواں دن وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گئی۔ شہریوں کوگھروں سے باہرنکلنے پر پابندی۔ چپے چپے پرقابض بھارتی فوج کا گشت، خوراک کی شدید قلت۔ ادویات بھی ختم ہوگئیں۔

عید کا تیسرا دن اورکرفیوکادسواں روز۔

کشمیری آج بھی گھروں میں قیدجنت نظیروادی قید خانہ بن گیا۔

گھروں میں فاقہ کشی اب شدت اختیارکرچکی۔

دکانیں بند، سڑکیں سنسان، اشیائے خورونوش ناپید۔

مرکزی بازاروں اور شاہراؤں پر بھارتی فوج کاپہرہ۔

کشمیر میں ظلم کا پہاڑ کس طرح توڑا جارہا ہے۔

یہ جاننے کےلیے نہ موبائل سروس فعال ہے۔

نہ ہی انٹرنیٹ بحال ہے۔تاہم کشمیری عوام پرامید ہے۔

ظلم کی کالی رات جلد چھٹنے والی ہے۔

loading...
loading...