ایران نے امریکا سے شرط رکھ دی

rouhanimagee

ایران نے امریکا سے مذاکرات کرنے کیلئے شرط کردی ۔ایران نے کہا ہے کہ امریکا معافی مانگے ۔

صدر حسن روحانی نے امریکا سے شرط رکھ دی ہے کہ امریکا مذاکرات چاہتا ہے تو پہلے ایران سے معافی مانگے۔

انہوں نے کہا کہ پابندیاں اور مذاکرات ساتھ نہیں چل سکتے۔

loading...
loading...