مقبوضہ کشمیر: بھارتی جاحیت کیخلاف آج بھی ہڑتال جاری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بھارتی جارحیت کےخلاف وادی میں آج بھی ہڑتال جاری رہی۔

بھارتی ریاستی دہشتگردی کےخلاف مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی۔

کاروباری اورتجارتی مراکز بنداورسڑکوں پر سناٹا رہا۔

کشمیری جماعتوں پر پابندی کےخلاف حریت قیادت نے مذمت کی۔

کشمیریوں نے واضح طورپرسمجھادیاتم ظلم آزماؤ ہم صبر آزمائیں گے۔

loading...
loading...