جہاز گھر پر گِر کر تباہ، ایک شخص جاں بحق

plane

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سِنسناٹی میں گھر پر جہاز گرکر تباہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ٹوئن انجن پائپر پی اے 30 کے گھر پر گرنے کے حادثے میں فرد جاں بحق ہوا ہے۔

جہاز گرنے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی لیکن پائلٹ جانبر نہ ہوسکا۔

حادثے کے وقت گھر پر پالتو کتّوں کے علاوہ کوئی موجود نہیں تھا۔

loading...
loading...