بھارت:مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ، اقوام متحدہ

harrassedimage

اقوام متحدہ نے  مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافے پر بھارت کو خبردار کیا ہے۔

۔اقوام متحدہ کی سربراہ میچل بیچلیٹ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اس کی منقسیم کرنے والی پالیسیوں کی بدولت معاشی شرح نمو کم ہوسکتی ہے اور ملک میں تنگ نظر سیاسی ایجنڈے سے  اقلیتوں کے  حقوق کی پامالی میں اضافہ ہوا ہے۔

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ اقوام متحدہ نے جاری کی ہے ۔

اپنی رپورٹ میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بھارت میں باالخصوص  مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو ہراساں کرنے اور نشانہ بنانے کے واقعات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

Source: India Today

loading...
loading...