غیر قانونی، نامناسب آن لائن سرگرمیوں کے باعث ہزاروں ویب سائٹس پر پابندی

Untitled-1-Recovered-Recovered

چین  میں غیر قانونی، نامناسب انٹرنیٹ اور آن لائن سرگرمیوں کے پیش نظر کلین اپ مہم  کے تحت ہزاروں ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ہے ۔

 تین ماہ کے دوران چار ہزارویب سائٹس کو بند کیا گیا ہے۔  حکام کی جانب سےانٹرنیٹ سروس کے غلط استعمال اور خلاف ورزی کی ایک سوبیس شکایات موصول ہوئیں ۔

دوسوتیس فرم کو درست مواد پیش کرنے کی  ہدایت   کی گئی،   جبکہ ایک لاکھ سینتالیس ہزارغیر مناسب مواد کو  انٹرنیٹ سے ہٹایا گیا ۔

loading...
loading...