یورپ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مسلم نوجوانوں کا پیغام

mensimage

برسلز :یورپ میں مسلمانوں کیخلاف بڑھتے ہیٹ کرائم پر مسلم نوجوانوں نے محبت بھرا پیغام دیا۔  

یورپی ممالک میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوا ہےجس پر مسلم نوجوانوں نے انوکھی مہم شروع کی جس میں نفرت کا جواب پیار سے دیا جارہاہے۔

ہیلو آئی ایم مسلم مہم کے تحت یورپ کے بارہ  ممالک میں مسلم نوجوان لوگوں کو پھول دے رہے ہیں۔

نوجوانوں کے اس عمل پر پرجوش ردعمل دیا جارہاہے۔

loading...
loading...