ہیلری کلنٹن گرتے گرتے بچ گئیں

ہیلری کلنٹن-فائل فوٹو

ہیلری کلنٹن-فائل فوٹو

امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق خاتون اول  ہیلری کلنٹن بھارتی شہر منڈومیں تاریخی مقام پر جاتے وقت گرنے سے بال بال بچیں۔

ہیلری کلنٹن بھارت کے تاریخی شہر منڈوکا دورہ کررہی تھیں کہ سیڑھیوں سے اترتے وقت لڑکھڑائیں اور سنبھلیں۔

پھر دوسری بار بھی توازن برقرار نہ رکھ سکیں تیسری بار  ڈر کی وجہ سے سینڈلز ہی اتاردیں۔

لندن کے ایک ہوٹل میں بھی پھسلنے کے باعث ہیلری کلنٹن کا انگوٹھا ٹوٹ چکا ہےجبکہ اس سے قبل بھی مختلف جگہوں پر متعدد بارپھسلتے پھسلتے بچی ہیں۔

loading...
loading...