پیرس میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پیرس:خوشبو کے شہر پیرس میں بے گھر افراد کی تعداد  میں اضافہ ہونے لگا، بچے بڑے سبھی بے یارومددگار سڑکوں پر زندگی بسر کرتے نظر آتے ہیں۔

روشنیوں ،رنگوں اور نت نئے فیشنز کے مرکز میں غریبوں اور بے گھر افراد کا کوئی پرسان حال نہیں۔سردی ہویا گرمی ، بچے، خواتین، مرد سب بے یار و مددگار سڑکوں پر زندگی بسر کرتے نظر آتے ہیں۔

پیرس کی انتظامیہ کو سیاحوں  کی طرح ان ضرورت مندوں پر بھی توجہ دینی چاہیئے۔

مقامی انتظامیہ  کے مطابق گزشتہ دو سال میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

loading...
loading...