مجسمہ آزادی احتجاجی پوائنٹ بن گیا

a

امریکا کے یوم آزادی پر ٹرمپ کے خلاف احتجاج کیاگیا۔

امریکا کے یوم آزادی  پرنیویارک کا مجسمہ آزادی احتجاجی پوائنٹ بن گیا۔

سیاہ فام خاتون  تین گھنٹے کی محنت کے بعدمجمسمہ آزادی پر چڑھی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی اور نسل پرستانہ رویئےکےخلاف احتجاج کیا۔

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے 16 افسران نے  اسپیشل سروس ٹیم کے ساتھ ملکر خاتون کوریسکیو کرکے گرفتار کرلیا ۔

جبکہ ایبولش آئس کا بینر لیے مجسمہ آزادی کے نیچے پر امن احتجاج کرنے والے  سات افراد کو بھی گرفتار کیاگیا ۔


loading...
loading...