جیناہیسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

جینا ہیسپل کو سی آئی اے چیف مقرر کیا گیا ہے-فائل فوٹو

جینا ہیسپل کو سی آئی اے چیف مقرر کیا گیا ہے-فائل فوٹو

واشنگٹن ڈی سی:امریکی صدرٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے فارغ کردیا۔

عہدے سے ہٹائے جانے والے ریکس ٹلرسن کی جگہ سی آئی اے چیف مائیک پومپیو کووزیرخارجہ نامزد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب  سی آئی اے  چیف کے عہدے کیلئےجینا ہیسپل کو تعینات کیا گیا ہے۔

جیناسی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ ہیں۔

loading...
loading...