تحریک کشمیر میں نئی روح پھونکنے والا برہان وانی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

تحریک کشمیر کی بات کی جائے تو ایک بہادر نوجوان برہان وانی کی تصویر آنکھوں میں گھومنے لگتی ہے، جن کے نام سے بھارت کے سینے پر چھریاں چل جاتی ہیں۔ان کی شہادت نے تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔

مقبوضہ کشمیر کے اس نوجوان نے 15سال کی عمر میں آزادی کی راہ پر قدم رکھااور 21 برس میں شہید ہوا لیکن تحریک آزادی کو نیا رخ دے گیا۔

برہان وانی جموں کشمیر کے ایک گاؤں شریف آباد میں پیدا ہوئے۔اسکول پرنسپل کا بیٹا، 2010 میں حزب المجاہدین میں شامل ہوا۔

سال 2015 میں بڑے بھائی خالد مظفروانی کو بھارتی فوج نے مارڈالااور 8 جولائی 2016 کو برہان وانی بھی بھارت کے ظلم کا نشانہ بن گیا۔

loading...
loading...