بھارتی ریاست میں مسلمان کو تشدد کے بعد جلادیا گیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بھارتی ریاست راجستھان میں جہاد کی حمایت پر مسلم شخص کو جلادیا گیا۔

حال ہی میں بھارتی  ریاست راجستھان میں پیش ایک الم ناک واقعہ پیش آیا جہاں جہاد کی حمایت کرنے پر 48 سالہ مسلم شخص کو جلادیا گیا۔

انتہاپسند ہندو نے مسلم شخص کو پہلے ہتھوڑے سے مارا پھر تشدد کے بعد  مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگادی ۔

انتہا پسند ہندونے مسلمان شخص کو ملک چھوڑنے کا بھی کہا۔

واقعے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا پولیس تحقیقات کررہی ہے۔