بندروں نے بھارتی حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

نئی دہلی:نئی دہلی میں بندروں نے مودی سرکار کی ناک میں دم کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بندروں نے دارالحکومت میں حکومت کی رٹ کو چیلنج کر دیا ہے۔

مودی سرکار شہریوں اور ان کے سامان کو بندروں سے محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے۔

دہلی میں روزانہ کم از کم پانچ افراد بندروں کےحملوں میں زخمی ہورہے ہیں۔

مودی سرکار نے بندر پکڑنے کیلئے سرکاری نوکری تک کا اعلان کرتے ہوئے ایک بندر پکڑنے پر 2400 روپے دینے کا کا بھی کہا۔

لیکن بندرتودور کی بات مودی سرکار کے ہاتھ تو  بندر پکڑنے والا بھی نہیں آرہا فی الحال تو دہلی کے اندر  بندر ہی بندر دکھائی دے رہے ہیں۔

loading...
loading...