انڈونیشیا: زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد39ہوگئی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

جکارتہ: انڈونیشیا میں زلزلے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 39ہوگئی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں آنے والے زلزے کی گہرائی 15کلومیٹر تھی۔

زلزلے سے جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 39ہوگئی ہے۔

loading...
loading...