امریکا جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹا تو پچھتائے گا: ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی-فائل فوٹو

ایرانی صدر حسن روحانی-فائل فوٹو

تہران:ایرانی صدرحسن روحانی نےنیوکلیئرمعاہدےپرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کومتنبہ کردیا۔

ایرانی صدر حسن روحانی نےامریکی صدر کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرکےبڑےبڑے دعوے ہیں۔وہ گزشتہ15 ماہ سے ایران جوہری معاہدے کوختم کرنے کی کوششوں میں ہیں لیکن  معاہدے کا ڈھانچہ بہت مضبوط ہے وہ اس طرح کے جھٹکوں سے ہلے گا نہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ  ایران جوہری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے گااور  اگر امریکا پیچھے ہٹا تو اسے پچھتاوا ہوگا۔امریکا کو ہفتے بھر میں ایسا جواب دیا جائے گا جس کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

loading...
loading...