میکسیکو: سالانہ زومبیز واک کا انعقاد

Photo: CNN

Photo: CNN

میکسیکوسٹی:میکسیکو کی سڑکوں پر ہر طرف بھوتوں کا بسیرا ہے جہاں سالانہ زومبیز واک میں شرکت کیلئے ہزاروں افراد کا ہجوم لگ گیا۔

میکسیکو میں سالانہ نویں زومبیز واک کا انعقاد کیا گیاجس میں شرکت کیلئے ہزاروں افراد نے بھوتوں کا روپ دھارا اور سڑکوں پر نکل آئے۔

ڈراؤنے اور خوفناک میک اپ اور کوسٹیوم پہنے شرکا نے خوب تصاویر بھی بنوائیں ً،بچے ،بڑے ،خواتین اور مرد سب ہی زومبیز واک کو انجوائے کرتے نظرآئے۔

واک میں شریک افراد نے ٹنوں کے حساب سے چاول، بینز اور دوسری کھانے کی اشیاء بھی فوڈ بینک کو عطیہ کیں۔

loading...
loading...