سعودی عرب میں خواتین کو مزید آزادی مل گئی

Saudi visitors attend the Riyadh International Book Fair on March 5, 2013 in the Saudi capital. The Exhibition opened officially today and will continue until March 15. AFP PHOTO/FAYEZ NURELDINE (Photo credit should read FAYEZ NURELDINE/AFP/Getty Images)

سعودی عرب میں خواتین کو مزید آزادی مل گئی۔

سعودی خواتین کو اب کاروبار شروع کرنے کے لئے مرد کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

سعودی حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب سعودی خواتین کو  کاروبار شروع کرنے کے لئے مرد یا پھر اپنے گارڈین کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

نئے نظام کے تحت مرد اور خوتین کو  کمپنی قائم کرنے کے لیے کسی قسم  کی تصدیق کی ضرورت نہیں  ، کاروبار کے لئے سیٹ اپ کے طریقہ کار اور رجسٹریشن کے عمل کو الیکٹرانک طریقے سے کیا جائے گا۔

ماضی میں سعودی خواتین کو  کاروبار کرنے کے لیے اپنے شوہر سے اجازت لینا ضروری تھا  اور جو خواتین کی شادی شدہ نہیں ہیں  تو اسے  کسی مرد جو اس کا   رشتہ دار ہو اس سے تصدیق کرانا لازم تھا ، اب خوتین اپنی مرضی سے کاروبار  کر سکتی ہیں۔

Source: TSN

.

loading...
loading...