الیکشن 2013میں کس جماعت نے کتنی نشستیں جیتیں؟؟؟

aa

الیکشن کی آمد آمد ہے اور تمام سیاسی جماعتیں بھرپور طریقے سے تیاریاں کررہی ہیں۔ ملک کی بڑی جماعتیں اکثریت حاصل کر کے اگلے 5برسوں تک ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کیلئے پُرامید ہیں۔

آئندہ دنوں میں ہونے والے انتخابات میں نتائج کیا ہوں گے یہ تو 25جولائی کو ہی معلوم ہوگا۔ لیکن گزشتہ الیکشن میں کس جماعت نے کتنی نشستیں حاصل کیں تھیں، یہ تفصیلات درج ذیل تصاویرمیں ملاحظہ ہوں۔

قومی اسمبلی کے نتائج

NA

صوبائی اسمبلی کے نتائج

province province1

loading...
loading...