پیرس: ہیلی کاپٹر کی مدد سے قیدی فرار

asd

پیرس میں ہیلی کاپٹر کی مدد سےقیدی جیل سے فرار ہوگیا۔

ریدوئن فائد نامی قیدی کو اس کے تین مسلح ساتھیوں نے فرار ہونے میں مدد دی۔تین ہزار سے زائد اہلکار ملزم کی تلاش میں مصروف ہیں۔

ہالی ووڈ فلموں سے متاثر قیدی نےفلمی انداز  اپناتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جیل سے فرار ہوکر کیا سب کو حیران کردیا۔

ریدوئن فائد نامی شخص کو اس کے تین مسلح دوستوں  نے فرار ہونے میں مدد دی۔

ایک ساتھی نے دھویں پیدا کرنے والے بم برسائےجبکہ ایک ساتھی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو یرغمال بنا ئےان کا منتظر تھا۔

پولیس کے مطابق حملے کی زبردست منصوبہ بندی کی گئی  ۔قیدی اور اسکے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

loading...
loading...