موٹاپے کا شکار افراد کو لوگ کن نظروں سے دیکھتے ہیں؟

main

موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف انسانی جسامت کو بگاڑ دیتا ہے بلکہ بے شمار بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔ اگر انسان ہمیشہ تندرست و توانا رہنا چاہتا ہے اس کے لئے ایک شرط ہی کافی ہے کہ وہ اپنا وزن کبھی نہ بڑھنے دے۔

اگر آپ بھی موٹاپے کا شکار ہیں تو آج ہم آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہ ہوگا کہ لوگ آپ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لیموں کو اس طرح استعمال کریں اور 2 ماہ میں 10 کلو وزن کم کریں

یہ ایک 37 سالہ خاتون ہیلے مورس کیفیرو ہیں جنہوں نے اپنی بڑھے ہوئے وزن پر لوگوں کے ردعمل کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا، ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔

Meet Haley Morris-Cafiero.Talking About These Images.Left Out And Awkward.The Picture Series Is Called Wait Watchers.The Uncontrollable Exterior.The Rude Stare.A Discriminatory Glance.Getting The Candid Pictures.Thousands of Images.The Mixed Reactions.aThe Fat Stigma.The Social Experiment.aA Barometer of the society.

loading...
loading...