بارہ چیزیں جنہیں موجودہ نسل بالکل نظر انداز نہیں کرسکتی

10

موجودہ  نسل میں برداشت کا مادہ بہت کم پایا جاتا ہے،  ان کا  خود پر کنٹرول بھی بہت کم ہوتا ہے   اور ان میں احسا س ذمہ داری کی بھی کمی ہوتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ انہیں چھوٹی چھوٹی بات پر بہت  جلد غصہ آجاتا ہے،اسی وجہ سے ہر کام جلد بازی میں کرتے ہیں ۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ چیزوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں   جنہیں   نظر انداز کرنے سے  موجودہ نسل  خود کو نہیں روک پاتی۔

٭  پیزا چھوڑ کر اس کے بدلے    غذائیت سے بھر پور  کھانا بنا کر کھانا۔

٭ دوسرں پر غصہ کیے بغیر یا  گالی گلوچ کیے بغیر گاڑی چلانا۔

٭ آخری پرچے  سے فارغ ہونے کے بعد صفحوں کو ہوا میں نہ اُڑانا ۔

٭   آن لائن شاپنگ کے لئے  ڈسکاؤنٹ  کوڈ موصول ہو اور وہ اسے فوری طور پر استعمال نہ کریں ۔

٭  ببل ریپ کے بلبلے نہ پھوڑنا ۔

٭ اپنے دوستوں کو  عجیب وغریب  ویڈیوز  اور تصاویر میں ٹیگ نہ کرنا۔

٭ سوشل میڈیا  تصاویر اور ویڈ یوز اپلوڈ  کرنے کے بعد  اس کے لائیکس اور کمنٹس  کو چیک نہ کرنا۔

٭ کسی تقریب یا پارٹی  کی اگلی صبح دوست سے  تصا ویر کے بارے میں پوچھنا  اور اسے بھیجنےکیلئے  کہنا۔

٭ یوٹیوب پر کئی ویڈیوز نہ دیکھنا۔

٭ چھوٹے سے چھوٹے کام کے لئے بھی انٹر نیٹ کا سہارا لینا ۔

٭کورئیر   ڈیلیوری کے بعد  موصول کی ہوئی چیز فوراً کو  کھول کر نہ دیکھنا۔

٭ سردیوں کے موسم میں صبح  صبح کمبل سے باہر نکلنا۔

loading...
loading...