یہ 30 تصاویر لینے کے لئے بالکل درست وقت پر موجود ہونا ضروری تھا

main1

اکثر ایسا ہوتا ہے جب ہم اپنی آنکھوں کے سامنے کوئی منظر دیکھتے ہیں اور اسے کیمرے میں ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن بد قسمتی سے اس وقت ہمارے پاس کیمرہ موجود نہیں ہوتا۔

آج ہم آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں کیپچر کرنے کے لئے بالکل درست وقت موجود ہونا بہت ضروری تھا۔ ان تصاویر کو پرفیکٹ وقت پر لیا گیا ذیل میں ملاحظہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: احمقوں کی یہ ایڈیٹنگ دیکھ کر آپ کی ہنسی نہ رکے گی

یہ کوئی اینیمیٹڈ کارٹون لگ رہا ہے۔۔

کھا جاؤں گا۔۔

میجک ببل۔۔

یہ شاٹ واقعی کمال کا ہے۔۔

دو دوست ہنستے، کھیلتے اور ناچتے ہوئے۔۔

یہ تصویر شاید پھر دوبارہ کبھی نہ لی جاسکے۔۔

یہ کیا ہے؟؟

دونوں کے موڈ میں زمین آسمان کا فرق لگ رہا ہے۔۔

سروس ڈوگ اپنی ریٹائرمنٹ کو انجوائے کرتے ہوئے۔۔

یہ دیکھیں بھائی صاحب آپ کی تصویر لی ہے۔۔

واہ کمال کی جمپ ہے۔۔

ہاتھی کہاں چھوڑے۔۔

پیر تو ساتھ لے جاؤ۔۔

سینگوں والی بلّی۔۔

یہ جا، وہ جا۔۔

کیا میٹنگ ہے؟؟؟

اسنو وائیٹ، یہ ایک نایاب لمحہ ہے۔۔

اس سے بہترین وقت تصویر لینے کا ہو نہیں سکتا۔۔

میں بھی پہنوں گی۔۔

یپّی۔۔۔۔۔

بچہ فرشتہ بن گیا۔۔

او مائی گاڈ، پر میں چاند۔۔

ارے ارے کیا ہوا یہ ؟؟؟

صرف سر کی جانب پانی نہیں ہے، قدرت تیرے روپ نرالے۔۔

اس ڈوگی کو آپ 10 میں سے کتنے پوائنٹس دیں گے؟؟

صرف ایک جہاز کی لینڈنگ ہے یہ۔۔

سر کھو گیا۔۔

کمال کی ٹائمنگ تھی تصویر لینے کی۔۔

یہ اڑنے والی کشتی ہے کیا؟؟

بلیاں فلرٹ کرتے ہوئے۔۔

Thanks to brightside

loading...
loading...