ہنسنا ضروری ہے: دنیا کی ذہین ترین ماں

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مائیں بچوں کو کھانا کھلانے کیلئے کیا کچھ نہیں کرتی ہیں، ان کے پیچھے دوڑتی ہیں، بہلاتی ہیں اور کسی نہ کسی بہانے سے انہیں کھانا کھلا دیتی ہیں۔ لیکن اس ماں کو دنیا کی ذہین ترین ماں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے۔

بشکریہ fun.toontoast.com

loading...
loading...