کیمرے کی آنکھ میں قید کی جانے والی 16 زبردست تصاویر

فسااگ

ہماری یہ دنیا ایک خوبصورت  جگہ ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس دنیا  کو دیکھ کر خدا کے وجود کا احساس ہوتا ہے۔ 

البتہ دنیا کی افراتفریح  بھی کبھی کبھار دنیا میں موجود چند  خوبصورت جگہ پر جانے سے نہیں روک سکتی۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی چند خوبصورت جگہوں کی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ  کا دل خوش ہوجائیں گا اور آپ بار بار ان تصویروں کو دیکھتے رہ جائیں گے۔

ویسٹیریا، جاپان۔

ڈبلن، لائیبریری ہال۔

میوزیم  کی ر نگ برنگی دیوار۔

کنگ فیشر اور پانی میں اس کا عکس۔

آڑتا ہوا ٹینس بال۔

سوئٹزرلینڈ۔

میری لینڈ میں ہونے والی برف باری۔

کڑکتی ہوئی بجلی۔

پرفیکٹ برف کا گولا۔

لائٹ ہاؤس کے اوپر نمودار ہونے والا ملکی وے۔

کھیت میں آنے والا طوفان۔

نامیب ریگستان کا روڈ۔

جے پور انڈیا میں ہوا محل۔

ٹنل کی آنکھیں۔

گلابی اور سفید نایاب پھول۔

جاپان میں ہونے والے فائر ورک۔

بشکریہ: برائٹ سائد

loading...
loading...