کیا آپ تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

adasd

دنیا کی سب سے خوفناک چیز سانپ ہے، اور ڈاکٹر ہینری والٹن  کے مطابق سانپ سے بھی بُری چیز یہ ہے کہ جب سانپ آپ کے سامنے ہوتا ہے اور آپ اسے نہیں دیکھ پاتے۔

آسٹریلیاں  کے شہر کوئنز لینڈ کی ایک سروس نے حال ہی میں ایک چیلنج پوسٹ کیا ہے جس میں آپ کو ایک تصویر میں چھپا سانپ تلاش کرنا ہے۔

یہ رہی تصویر:

کیا آپ سانپ تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے؟ اور اگر نہیں تو یہ لیجئے اس کاجواب۔

سانپ  پیچھے کی جانب پتوں میں چھپا ہوا ہے جسے آپ کی آنکھ تلاش نہیں کرپائی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ ان تصاویر میں چھپے جانور تلاش کر سکتے ہیں؟

کہا جاتا ہے۔OPHIDIOPHOBIAواضح رہے کہ سانپ کے ڈر کو

loading...
loading...