کہیں آپ کی نوکری خطرے میں تو نہیں؟

fire

نوکری پیشہ افراد کے سر پر نوکری سے نکالے جانےکی تلوار ہمیشہ لٹکتی رہتی ہے۔ لیکن اگر وہ توجہ دیں تو اور چیزوں پر غور کریں تو وہ اپنے دفتر میں اپنے متعلق پائے جانے والے رجحان کو بھانپ سکتے ہیں۔

ہم آپ کو بتاتے باس کی جانب سے استعمال کیے جانے والے تین ایسے جملے جنہیں سن کر آپ تیار ہوجائیں کہ آپ کا باس آپ کو نوکری سے نکال دینا چاہتا ہے۔

کیا آپ یہ لکھ کر دے سکتے ہیں؟

اگر آپ سے کچھ لکھ کر دینے کیلئے کہا جائے تو سمجھ جائیں کہ آپ کاباس  آپ کو نوکری سے نکالنے کیلئے مواد جمع کیا جارہا ہے۔

میرا خیال ہے ہمیں معاملے میں ایچ آر کو بُلانا چاہیئے

ویلش کےمطابق  اگر کبھی ایچ آر کے نمائندوں کو معاملات سے نمٹنے کیلئے بلانے کا کہا جائے تو آپ کو  اپنی نوکری کے متعلق خوفزدہ ہوناچاہیئے۔

ان کا کہنا ہے کہ  جس لمحے آپ باس یا ساتھیوں کے ساتھ گفتگو کے درمیان ایچ آر نمائندوں  کو پائیں، طلاق کرانے والے وکیل کا خیال کریں۔ ایچ آر کا کمرے میں ہونے کا مقصد آپ کی نوکری اور آپ میں علیحدگی کرانا ہوتا ہے۔

آپ کام کیلئے ٹھیک نہیں

آج کل کمپنیاں باصلاحیت افراد سے بھی زیادہ بہتر ملازمین کی تلاش میں ہیں۔ وہ ایسے ملازمین چاہتی ہیں جو کمپنی کے مطابق ڈھل جائیں۔لہٰذا اس قسم کی گفتگو جس میں آپ کے کمپنی میں مناسب نہ ہونے کے متعلق بات کی جائے ، اس کو اپنے لئے ایک تنبیہ کے طور پر لینا چاہیئے کہ شاید آپ کا باس آپ کو پسند نہیں کرتا۔

 CNBC بشکریہ

loading...
loading...