کونسی نیلے رنگ کی لکیر زیادہ لمبی ہے؟ بتایئے

rawimage

اس تصویر میں دو نیلے رنگ کی لکیریں موجود ہیں تاہم اس میں کونسی نیلے رنگ کی لکیر زیادہ لمبی ہے؟

جواب یہ ہے کہ مندرجہ بالا تصویر میں ایک ایک ڈبہ مختلف مخصوص زاویئے کی لکیروں سے بنایا گیا ہے تاہم اس ڈبے میں دو لکیریں نیلے رنگ کی بھی ہیں۔ ایک لکیر دائیں طرف اور ایک لکیر بائیں طرف موجود ہے۔ تاہم دونوں لکیروں کا دیکھا جائے تو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ بائیں طرف یا پھر الٹے ہاتھ کی طرف موجود نیلے رنگ کی لکیر کی طوالت زیادہ ہے لیکن حقیقت میں یہ دونوں نیلے رنگ کی لکیریں برابر ہیں۔

بائیں جانب کی نیلے رنگ کی لکیر کو طوالت نظر آنا تصویر کا سانڈر پیرارلوگرام کی صورت میں ہونا ہوتا ہے۔ یہ ایک جھوٹا تخیلاتی دکھاوا ہے جس میں ایک لکیر دوسری لکیر سے زیادہ بڑی نظر آتی ہے تاہم وہ دونوں لکیریں طوالت یا لمبائی میں ایک دوسرے کے برابر ہوتی ہیں۔