کونساٹینک پہلے بھرے گا؟ بتائیے

tanklatest

مندرجہ  بالا تصویر مختلف مختصر مختصر ٹینک ہیں اور سب سے بلندی پر ایک نلکہ موجود ہے تاہم اگر نلکہ کھولا جائے تو کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ کونسا ٹینک سب سے پہلے پانی سے بھرے گا۔ آیا یہ ٹینک کے ہوگا یا پھر ای ہوگا یا پھر یہ کوئی اور سا ٹینک ہوگا۔

اگر آپ نہیں جانتے تو اسکا جواب یہ ہے کہ سب سے پہلے پانی سے ایف بھرے گا کیونکہ ایچ نامی ٹینک کی جانب جانیوالا پائپ راستے سے بلاک ہے۔

loading...
loading...