چین میں ڈریگن ڈانس کی روایت جاری

چین میں نئے سال کی آمد پر خطرناک قدیم روایت برقرار

چین میں نئے سال کی آمد پر خطرناک قدیم روایت برقرار

بیجنگ:چین میں پگھلے ہوئے لوہے کو اچھال کر ڈریگن ڈانس کرنے کی روایت جاری ہے۔

چین میں نئے سال کی آمد پر خطرناک قدیم روایت برقرار ہے۔

چین کے جنوب مغربی علاقے میں پگھلے ہوئے لوہے کواچھال کر اس کے درمیان ڈریگن ڈانس کیا جاتا ہے۔

پگھلا ہوا لوہا اچھالنے سے رات کے وقت آسمان پر خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

لوگ  اس تقریب کو دیکھنے کیلئے دور دور سے آتےہیں۔

loading...
loading...