چاکلیٹ کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

فائل فوٹو

فائل فوٹو

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے مطابق لوگ آئندہ 30سالوں میں موسمیاتی تغیر کے باعث چاکلیٹ سے محروم ہوجائیں گے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے مطابق آئندہ 30سالوں میں موسم کی بدلتی صورتحال  کے باعث چاکلیٹ نا پید ہوجائے گی۔

رپورٹ کے مطابق چاکلیٹ کے درخت کوکوکو بڑھنے کیلئے تیز بارشوں کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ بدلتے موسم سے ہونے والی بارشیں ناکافی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 50فیصد چاکلیٹ افریقی ملک گھانا سے تیار ہوتی ہے جہاں بارشوں کا فقدان ہے۔

loading...
loading...