نظر کو دھوکا دینے والی 20 دلچسپ تصاویر

fsaafsa

یہ ضروری نہیں کہ نظر کو دھوکہ دینے والی دلچسپ چیزوں  کو دیکھنے کیلئے آپ کو کسی خاص میوزیم، آرٹ گیلری کا رخ کرنا پڑے بلکہ  اگر آپ اپنے ارد گرد کی چیزوں کو ہی دھیان سے دیکھنا شروع کردیں تو آپ کے سامنے ایسی چیزیں ظاہر ہونے لگیں گی جن سے آپ  کی نظر  دھوکہ کھا بیٹھیں گی۔

آج ہم بھی آپ کو چند ایسی ہی تصاویر دکھائیں گے جنہیں سمجھنے کیلئے آپ کو ان تصاویر کو ایک سے زیادہ بار دیکھنا پڑیں گے۔

یاد رہے دنیا کی ہر  چھوٹی سے چیز پر توجہ دینا بے حد ضروری ہے۔

آخر یہ کبوتر گاڑی سے بڑے کیسے دکھائی دے رہے ہیں۔

Pic Of Two Plump Pigeons Perched On The Ledge But Ended Up Getting A Picture Of Two Massive Pigeons Looking For Their Car

گاڑی کے بونٹ پر گرنے والی برف سے ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے خلا میں زمین کی تصویر لی گئی ہو۔

Frost Of The Roof Of My Car This Morning Looks A Bit Like A View Of The Earth From Space

دو کتے ایک ساتھ جڑے ہوئے۔

My Dogs Appear To Have Merged This Morning

تھری ڈی پلر۔

When The Sun Is Directly Overhead In Hawaii, It Looks Like A Bad Video Game Render

لمبے کتے کا درمیانی حصہ غائب۔

Long Dog With A Section Missing

کیا آپ بتاسکتے ہیں اس تصویر میں کیا ہورہا ہے؟

The Snow Slowly Melting On The Front Porch Looks Like An Ice Tornado

یہ مشروب  ، بیٹھنے والی کرسیاں لگ رہی ہیں۔

These Espresso Martinis Look Like Bar Stools

بندر اپنی سیلفی لیتے ہوئے۔

I Took A Picture Of A Monkey And The Glare Made It Look Like It Was Taking A Wicked Selfie

کیا اس سائیکل کے پہیہ پنکچر ہے یا نہیں؟

Found This Bike The Other Day And It Confused Me About Our Reality. Is It Broken Or Not Broken?

جلتے ہوئے پتے یا سورج کی روشنی کا کمال؟

The Way The Sunlight Hits These Leaves And Makes Them Look Like They're On Fire

کھڑکی سے بننے والا عکس۔

Caught The Reflection Of The Light In The Window, Looks Like It's Floating In The Sky!

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ کا سر ضرور گھوم جائے گا۔

This Hurts My Brain...

کیا یہ انسان الٹا کھڑا ہے؟

My New Profile Pic, Compliments Of Hurricane Sandy

کتے کا ہوائی جہاز سے لگائی جانے والی چھلانگ۔

Corgi Jumps From Plane

فٹ بالر کا نیا کرتب۔

That Looks Like It Should Hurt

گڑا ہوا ڈنڈا یا بڑی سگریٹ؟

This Fallen Post Looks Like A Discarded Cigarette

کتے کا کان آپ کی نظروں کو دھوکہ دیتے ہوئے۔

My Dog’s Flopped-Over Ear Looks Like The Face Of A Baboon

اب تک کی سب سے مشکل تصاویر۔

It Took Me About 20 Seconds Of Trying To Figure Out What Was Happening

کیا گائے میں سوراخ ہیں؟

This Watusi Bull Looks Transparent Through It's Spots

نظر کو دھوکہ دینے والی بلڈنگ۔

Patterns On The Floor Of The Florence Cathedral

پرسپیک ٹیو۔

It Almost Looks Like They're Holding Up A Photograph

بشکریہ: bored panda

loading...
loading...