منہ سے سیٹی بجانے کا آسان طریقہ

-Buzzle.com

-Buzzle.com

سیٹی بجانے کوشوق سب کو ہوتا ہے لیکن کچھ خوش نصیب ہی ایسے ہوتے ہیں جو اس میں مہارت حاصل کر پاتے ہیں۔ کچھ لوگ تو سیٹی بجانا ہی نہیں جانتے۔ ایسے لوگوں کیلئے پیش ہے سیٹی بجانے کا آسان طریقہ۔

سب سے پہلے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق انگلیوں سے انگریزی کاحرف A بنائیں ۔

-Bright side

-Bright side

اب اپنی زبان کوتصویر میں دکھائی گئی شکل کے مطابق بنائیں

-Bright side

-Bright side

اور اپنی انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے زبان کو آہستہ سے دبائیں۔

-Bright side

-Bright side

اس کے ساتھ ہی باہر کی طرف ہوا  اس طرح پھینکیں کہ اس کا گزر ہونٹون کے درمیان سے ہو۔

-Bright side

-Bright side

بشکریہ برائٹ سائیڈ

loading...
loading...