معمولی چیزوں کے بارے میں 10 دلچسپ اور عجیب حقائق

11

زندگی کے حقائق وہ باتیں ہیں جو دماغ کی کھڑکی کھولتے ہیں۔ یہ حقائق ہی ہمیں دقیانوسی تصورات سے نکال کر روشن خیالی کی طرف لے جاتے ہیں۔ دنیا میں بہت سی ایسی حقیقتیں ہیں جو ہمارے علم سے باہر ہیں، لیکن ان کا جاننا ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔

البتہ دنیا کے سارے حقائق تو شاید ہم نہ جان پائیں مگر ایسے کچھ حقائق جنہیں دنیا کے مختلف علاقوں اور پہلوؤں سے اکھٹے کئے گئے ہیں جو کافی دلچسپ ہیں۔

سچے ہیرے کی پہچان

How to identify a real diamond?

ہیرے کے اصل ہونے کا پتہ لگانا کافی مشکل کام ہے، لیکن ایک طریقہ ہے جس سے اصل حیرے کو پہچانا جاسکتا ہے۔ ہیرا ویسے تو شیشے کی طرح دکھتا ہے مگر اس کے آر پارنہیں دیکھا جاسکتا، اگر وہ اصل ہے تو۔

آرٹ پیس ‘مونا لیزا’

The iconic painting of Mona Lisa was in Napolean Bonaparte's bedroom for some years.

مونا لیزا کی مشہورِ زمانہ پینٹنگ کچھ سال قبل فرانس کے عظیم لیڈر نپولین بوناپارٹ کے کمرے میں آویزاں رہی تھی۔ جبکہ بہت سے لوگ اس بات سے ناواقف ہیں۔

کیلے کی خم دار شکل

Bananas have a curved shape, did you know why?

کیلے کو پکنے کے لئے سورج کی شعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے وہ دھوپ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے درخت پر لٹکے لٹکے دھوپ تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں، اس لئے ان میں خم آجاتا ہے۔

ٹریفک سگنل لائٹس

Japan has blue color in its traffic lights.

جاپان میں ٹریفک سگنلز پر لال اور پیلی لائٹ کے ساتھ ہری نہیں بلکہ نیلی لائٹ ہوتی ہے۔ البتہ نیلے رنگ کا وہ شیڈ ہرے رنگ سے قریب تر ہوتا ہے۔

مشہور فنکار سیلواڈور ڈالی

A startling fact for many of us,

سال 2017 میں جب اسپین کے مشہور فنکار سیلواڈور ڈالی کی قبر کھودی گئی تو ان کی موچھیں ویسی ہی تھیں، جیسی ان کی موت کے وقت تھیں۔

کچے پانی کی برف

If you know how ice cubes from different water look like. 

جیسے اُبلے ہوئےپانی اور عام نل کے پانی میں فرق ہوتا ہے ویسے ہی ان پانیوں کی جمی ہوئی برف مین بھی فرق پایا جاتا ہے۔ نل کے پانی کی برف اندر سے دھندلی ہوتی ہے، جبکہ اُبلے ہوئے پانی کی برف شفاف نظر آتی ہے۔

موبائل کی چارجنگ کتنی بجلی کھینچتی ہے؟

If you monitor the cost of charging your phone for a year, what do you think would be the cost? Any wild guesses?

ٹیکنالوجیکل آلات میں کم سے کم بجلی استعمال کرنے والی ڈیوائس ہمارا اپنا پسندیدہ موبائل ہے۔ اگرایک سال تک ہم اپنے موبائل کی چارجنگ میں خرچ ہونے والی بجلی کا تعین کریں تو پتہ چلے کہ اس کی قیمت صرٖف ایک ڈالر کے برابر ہے۔

کرسی کے پہیوں کا آیٓئڈیا

Another fact, that has a subtle hint in the picture below. Any guesses?

کرسی کے نیچے پہیئے لگانے کا آیئڈیا پہلی مرتبہ چارلس ڈارون نے متعارف کروایا تھا۔

لفظ ‘ایسپوساس’

The Spanish word 'esposas' has two very varied meanings.

ہسپانوی زبان کے لفظ ‘ایسپوساس’ کے دو الگ الگ معنی ہیں۔ ایک معنی ‘بیوی’ ہے اور دوسرا ‘ہتھکڑی’ ہے۔ ویسے یہ اتنے بھی الگ نہیں ہیں۔

گرم پانی سے غسل

Image result for hot shower

گرم پانی سے نہا کر آپ اتنی کیلوریز خرچ کر سکتے ہیں جتنی کہ 30 منٹ تک ورزش کرکے خرچ کرتے ہیں۔

بشکریہ : wittyfeed

loading...
loading...