مصر کے 80سالہ باڈی بلڈر

sobhui

قاہرہ:مصر کے80سالہ باڈی بلڈر صوبحی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی ریٹائر نہیں ہوں گے۔

مصر کے معمر تن ساز80سال کی عمر میں بھی جم کر ورزش کرتے ہیں۔

صوبحی محمد جم جاتے ہیں تو ساتھی باڈی بلڈر بھی حیران رہ جاتے ہیں۔جوانوں کا مقابلہ بھی ڈٹ کرتے ہیں۔

ساٹھ سال سے باڈی بلڈنگ کرنے والے صوبحی40سال سے ایک ہی جم سے منسلک ہیں۔

محمد نے قاہرہ جمناسٹک چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن بھی لے رکھی ہے۔

انکا کہنا ہے کہ وہ کبھی ریٹائر نہیں ہونا چاہتے۔

loading...
loading...