ماضی کی 15 پُر اسرار شخصیات

Untitled-1

ہماری دنیا عجائب اور انوکھی چیزوں سے بھری پڑی ہے۔ ان میں سے کچھ چیزیں تو ہماری نظروں سے گزر جاتی ہیں جبکہ ایسی کئی دیگر چیزیں ہوتی ہیں جن کے بارے میں صرف سنا ہی سنا ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کو ماضی میں گزری 15 ایسی پُراسرار شخصیات کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ ڈر جایا کرتے تھے۔

:آپ بھی ملاحظہ کریں

اساق ڈبلیو اسپارگ- جیتا جاگتا ڈھانچہ

1. Isaac W. Sprague - The Living Skeleton

اساق کے ساتھ یہ مسئلہ 12 سال کی عمر سے شروع ہوا ان کا وزن قد کے حساب سے بہت ہی کم تھا۔ جب وہ دنیا سے رخصت ہوئے تو ان کا وزن محض 43 کلو تھا جو قد کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت ہی کم تھا۔

لابسٹر بوائے

2. The Murderous Lobster Boy

پیدائش کے وقت تمام انگلیاں سلامت تھیں تاہم آہستہ آہستہ ایسا ہوگیا۔

نیچے سے جڑواں

3. The Bottom Twin

ماضی میں یہ بچہ اپنے انوکھے پن کی وجہ سے بےحد مقبول ہوا۔

چار ٹانگوں والی لڑکی

4. The Four-Legged Girl

اس لڑکی کی دو نارمل ٹانگوں کے علاوہ دو ذرا سی چھوٹی ٹانگیں بھی تھیں جو کسی عجوبے سے کم نہ تھیں۔

ایلا ہارپر- کیمل گرل

5. Ella Harper - The Camel Girl

پُر اسرار بیماری کے باعث ایلا کی ٹانگیں پیچھے کی جانب مڑ گئیں لوگ انہیں کیمل گرل کے نام سے جانتے تھے۔

نارمل عورت کی مونسٹر والی ٹانگیں

6. The woman with the monster feet

یہ شاید ایڈیما کی بیماری کے باعث اس قدر بڑھ گئے تھے۔

انوکھی انگلیوں والا خاندان

7. The Cleft-handed family

یہ بیماری اس خاندان میں جینیاتی طور پر تھی۔

الائس ایلیزابتھ ڈوھرتی- بہت زیادہ بال

8. Alice Elizabeth Doherty - Too Hairy

یہ خاتون ایسی حالت میں یو ایس میں پیدا ہونے والی واحد خاتون ہیں۔

سیلون سسٹرز

9. The Salon SIsters

یہ تصویر 1880 کی ہے جس میں دو بہنیں ایک ساتھ کھڑی ہیں یہ بہنیں ایک جسم اور دو سر رکھتی تھیں۔

ڈراؤنا

10. Real creep!

یہ شخص واقعی بہت ڈراؤنا تھا۔

کیا یہ ایلین ہے؟

11. Is he an alien?

یہ شخص یا تو ایلین یا ممی جیسا لگتا تھا۔

ڈاگ مین

12. That same Dog Man

لوگ اس شخص کی شکل دیکھ کر ڈر جاتے تھے۔

حیران کن

13. Schlitzie

یہ شخص انسانوں کے لئے ایک انوکھی چیز تھا۔

کیا آپ کرسکتے ہیں؟

14. What a crazy shot!

یہ خاتون انتہائی آسانی سے دو اژدھوں کو اپنی گردن میں لپیٹ لیا کرتی تھیں۔

ملی اور کرسٹائن مکوئی

15. Millie-Christine McCoy

Thanks to wittyfeed