لوگوں کی جانب سے پالے گئے 10 انتہائی خطرناک پالتو جانور

main3

عام طور پر پالتو جانور پالنا لوگوں کی عادت ہے کوئی کتّا پالتا، کوئی بلّی پالتا ہے تو کوئی طوطے وغیرہ پالنے کا شوقین ہوتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو لوگوں کی جانب سے پالے گئے کچھ ایسے جانوروں کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔۔

جب ایلیگیٹر پر ہی سواری کی جاسکتی ہے تو گھوڑے کی کیا ضرورت۔

کیا آپ کبھی اسے پالنے کی ہمت کریں گے؟؟؟

بندر۔۔۔

مگر مچھ۔۔۔

لاما۔۔۔

شیر کے بچے۔۔۔

تیرہ اعشاریہ ایک میٹر لمبی فی میل پائیتھن۔۔۔

ببر شیر۔۔۔

1

بادشاہ کا شاہی جانور۔۔۔

1

ہپّو۔۔۔

1

Thanks to brightside

loading...
loading...