سوالیہ نشان والے دائرے میں کونسا ہندسہ آئیگا ؟ پہچانیئے

File Photo

File Photo

پزلز سے کسی بھی انسان کی ذہنی صلاحیت کا پتہ لگایا جاتا ہے آیا کہ وہ شخص کتنا ہوشیار اور ذہین ہے۔ مندرجہ بالا پزل میں یہ پتہ لگانا ہے کہ اس میں سوالیہ نشان والے دائرے میں کونسا ہندسہ شامل ہوگا؟

اس پزل کا جواب چھ ہے کیونکہ اگر آپ دائیں یا بائیں جانب آٹھ کے دائرے کے گرد دیکھیں تو آپکو پتہ لگے گا اسکے دونوں طرف مجموعے کا آدھا نمبر جو کہ آٹھ بنتا ہے وہ آرہا ہے ۔ لہذا اس حساب سے سوالیہ نشان والے دائرے میں چھ کا ہندسہ آئیگا۔کیونکہ اگر نو اور تین کو جمع کیا جائے تو بارہ بنتا ہے اور اسکا آدھا چھ بنے گا۔

loading...
loading...