رومن رینز کی دونوں تصاویر میں فرق بتایئے؟

romanimagee

 

مندرجہ بالا تصاویر ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رومن رینز کی ہے۔ تصویر میں رومن ہاتھ میں چیمپئن شپ بیلٹ لے کر کھڑے ہوئے ہیں اور مائیک کے ذریعے اپنے مدمقابل کو للکارنے کیلئے تیار ہورہے ہیں۔

بظاہر رومن کی یہ تصاویر ایک جیسی نظر آرہی ہیں لیکن دونوں میں فرق موجود ہے۔ دونوں تصاویر کا موازنہ کرکے فرق بتایئے؟

دونوں تصاویر میں پہلا فرق رومن کی پس منظر میں لگی ہوئی لائٹس کا ہے اگر دونوں تصاویر میں لگی ہوئی لائٹس کا شمار کیا جائے تو ایک تصویر کی دوسری موازنے میں لائٹس کی تعداد کم ہے۔

اسکے علاوہ دیگر فرق بھی موجود ہیں جو کہ ذیل میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

second

File Photo

loading...
loading...