دونوں تصاویر میں فرق بتایئے؟

firstimage

مندرجہ بالا تصویر بعض کارٹون کرداروں کی ہے ، یہ کارٹون کردار اندھیری رات میں ایک ساتھ موجود ہیں اور بطاہر ایسا نظر آرہا ہے کہ یہ کسی چیز کی طرف اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جبکہ انکے پس منظر میں سورج موجود ہے اور ساتھ ہی اندھیرے میں ڈوبا ہوا جنگل نظر آرہا ہے۔

اگرچہ کہ دونوں تصاویر میں انتہائی مماثلت ہے لیکن اگر بغورجائزہ لیا جائے تو ان دونوں میں کچھ فرق موجود ہے۔ تو کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ دونوں تصاویر میں کیا فرق ہے؟

اگر نہیں تو عرض ہے کہ پس منظر میں موجود چاند میں اگر دائرے نما داغ شمار کیے جائیں تو اس میں واضح فرق ہے۔ اسہی طرح دیگر فرق ذیل میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

second

loading...
loading...