درست موقع پر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کی گئی 15 تصاویر تصاویر

perfectly-timed-photos-taken-right-moment-24-5a1d5819981a5__605

ایسا ممکن ہے کہ آپ اچھے فوٹوگرافر نہ ہو لیکن کبھی کبھار زندگی میں ایسے مواقع بھی ملتے ہیں جہاں صرف آپ کو صحیح وقت اور صحیح جگہ پر کیمرےکا بٹن دبانا پڑتا ہے کیونکہ دلچسپ تصاویر کا وقت سے کافی گہرا تعلق ہے ۔

اگر تصویر صحیح وقت پر لی جائے تو   لوگ انہیں دیکھ کر کافی متاثر ہوتے ہیں پھر چاہے وہ تصویریں لوگوں کو ہنسا دیں یا پھر انہیں حیران کردیں۔

آج ہم آپ کو  وہ چند تصاویر دکھائے گے جو آپ کو متاثر کرنے کیلئے صحیح وقت پر کھینچی گئی ہیں۔

میکسیکو میں فائر  فائٹر

Firefighter In Mexico Earthquake

شہد کی مکھی سورج اٹھاتے ہوئے

Bumblebee Carrying The Sun

خاتون کپڑے سوکھا رہی ہے یا کسی سے باتیں کررہی ہے؟

Was Taking Random Pictures Of My Mother And This Came Out

صحیح وقت صحیح  جگہ

Right Place, Right Time

سورج کی روشنی کا صحیح نشانہ

Holy Sh*t

عقاب  فوٹو لیتے ہوئے

When The Timing Is Right

ٹرک سورج کو چوری کرتے ہوئے

Snapped A Lucky Shot Of A Truck Trying To Steal The Sun

سمندر کی خوبصورت لہریں

Perfectly Timed Photo Of A Wave

اوباما کے پیچھے دیکھیئے

Suspicious Hair

بال پر اگتا ہوا درخت

Perfect Timing

ٹی وی سیریز صحیح وقت پر دیکھتے ہوئے

Watching TV With My Feet Up When Suddenly

بُرے لمحے پر لی گئی صحیح تصویر

In The Right Moment

کارٹون دیکھنے کے صحیح وقت

Perfect Timing

مس شتر مرغ

Miss Ostrich

loading...
loading...