خاتون کا قاتل کون ؟ پہچانیئے

picimage

مندرجہ بالا تصویر میں ایک خاتون کا باتھ روم میں قتل کردیا گیا ہے ۔ تاہم اسکے ساتھ ہی ڈائننگ لائج ہے جس میں بعض افراد موجود ہیں جس میں کھانے کی ٹیبل لگی ہوئی ہیں اور  مختلف افراد بیٹھے ہوئے کھانا کھارہے ہیں۔

 انہیں میں سے ایک قاتل ہے جس نے اس باتھ روم میں خاتون کو قتل کیاہے ، تو کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس باتھ روم میں کس  نے خاتون کو قتل کیا ہے اور اس حوالے سے واضح اشارہ بھی تصویر میں موجود ہے۔

اگر آپ نہیں پہچان پارہے تو یا اس کا جواب آپکو نہیں آرہا تو وہ یہ ہے کہ یہ باتھ روم لیڈیز باتھ روم ہے جس میں صرف خواتین ہی کو داخل ہونے کی اجازت ہے ، لہذا اس خاتون کا قتل محض کوئی عورت ہی کرسکتی ہے۔ ادھر ڈائننگ لانج میں بھی ایک خاتون ہی بیٹھی ہوئی ہے جو کہ اس باتھ روم سے منسلک ہے، لہذا اس خاتون کا قتل ڈائننگ لانج میں بیٹھی خاتون نے کیا ہے۔