تصویر میں یہ اشیاء تلاش کرکے بتایئے ؟

latest

مندرجہ بالا تصویر ایک چڑیا کی بنائی گئی ہے جو کہ ایک تنے پر بیٹھی ہوئی ہے۔

اگرچہ کہ یہ تصویر بظاہر عام سے نظر آرہی ہے لیکن آرٹسٹ نے اس تصویر میں بعض اشیاء بھی پوشیدہ رکھی ہوئی ہیں جو کہ بظاہر نظر نہیں آرہی ، لیکن اگر اس تصویر کو بغور جانچا جائے تو یہ اشیاء اس تصویر میں تلاش کی جاسکتی ہیں۔ تصویر میں متعلقہ اشیاء تلاش کرکے بتایئے ؟

اگر یہ اشیاء نہیں تلاش کرسکے تو ذیل میں یہ اشیاء تصویر میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

second

loading...
loading...