تصویر میں موجود چھ جانوروں کے نام بتایئے؟

 

animalriddles

مندرجہ بالا تصویر میں کچھ پہاڑ موجود ہیں جن کے نزدیک ایک مختصر سا جنگل بھی موجود ہے۔

 تاہم تصویر میں اس جنگل کا کچھ حصہ نظر آرہا ہے جس میں کچھ جانور موجود ہیں لیکن یہ نظر نہیں آرہے تاہم تصویر کا بغور جائزہ لیا جائے تو وہ جانور با آسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں۔

اس تصویر میں ایک مگرمچھ ، ایک تتلی ، ایک اونٹ، ایک سانپ اور ایک خرگوشت موجود ہے اور ان کو مندرجہ ذیل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

answer