تصویر میں بلی تلاش کریں ؟

news

مندرجہ بالا تصویر میں ایک گھر کے باہر کا حصہ دکھایا  گیا ہے، اور اس تصویر میں کھڑی کے باہر کا کچھ سامان رکھا ہوا ہے اور اسہی کے ساتھ ایک نیم پلستر دیوار بھی ہے تاہم اس تصویر میں ایک بلی بھی موجود ہے جو کہ نظر نہیں آرہی لیکن اسکو با آسانی تلاش بھی کیا جاسکتا ہے۔

catanswer

اگر آپکو یہ بلی نظر نہیں آرہی تو عرض یہ ہے کہ یہ بلی کوڑے دان کے ساتھ سیڑھی کے ایک اسٹیپ کے ساتھ موجود ہے۔ لیکن اسکو دیکھنے کیلئے توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے کیونکہ سیڑھی کے نزدیک زمین اور بلی کے رنگ ایک طرز کا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بلی واضح نہیں ہوپارہی ۔