بھول بھلیوں میں سے کس دروازے سے نکلیں گے؟

gatenews

اگر آپ بھول بھلیوں میں پھنس جائیں اور آپکے پاس ادھر سے نکلنے کیلئے تین دروازے ہوں جس میں سے دائیں ہاتھ والے دروازے کے باہر خوب بھڑکتی ہوئی آگ لگی ہو اور اس دروازے نکلنے پر وہ آگ آپ کو جلادیگی،جبکہ درمیان میں موجود دروازے سےنکلنے پر آپکا استقبال ایک ٹارگٹ کلر کرے گا اور نکلنے پر آپکو قتل کرسکتا ہے۔

 اسہی میں بائیں طرف والے دروازے کے باہر ایک شیر موجود ہو جو کہ تین ماہ سے بھوکا ہے ۔ اور ہوسکتا ہے کہ وہ فوری طور پر آپکو کچا چبا جائے گا۔تو آپ کس دروازے کو ان بھول بھلیوں سے نکلنے کے لئے منتخب کریں گے۔

تو جواب اسکا یہ ہے کہ یہاں سے بچنے کیلئے بائیں طرف والا دروازہ زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ وہ شیر تین ماہ سے بھوکا ہے اور اسکا غالب امکان یہ ہوگا کہ وہ شیر زندہ نہیں ہوگا کیونکہ اسنے تین ماہ سے کچھ کھایا نہیں ہے۔