بھارتی شوہر نے بیوی کا گردہ نکال لیا

اٹھائیس سالہ ریتاسرکار

اٹھائیس سالہ ریتاسرکار

بھارتی ریاست بنگال میں سفاکی کی انتہا،شوہر نے جہیز نہ دینے پر اپینڈکس کی سرجری کے دوران بیوی کا ایک گردہ نکلوا لیا۔

بھارتی ریاست بنگال میں شوہر نے جہیز نہ ملنے پر جھوٹ بول کر بیوی کا گردہ ہی بیچ دیا۔

ریتا سرکار کا کہنا ہے کہ دو سال قبل پیٹ میں درد ہوا تو شوہر نے اپینڈکس سرجری کا جھوٹ بول کر گردہ نکلوالیا اور جب طبیعت خراب ہوئی تو شوہر کے جھوٹ کے بارے میں پتا چلا۔

پولیس نے ریتا کے شوہر اور دیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

loading...
loading...